Jan 21

Meera arrested at Karachi Airport

mansoor @ 11:46 pm

دو پاسپورٹ رکھنے پرمیرا کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر

Actress Meera

Actress Meera

کراچی : دو پاسپورٹ رکھنے پر اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ شہری مظفر عسکری کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقت اختیار کیا گیا ہے کہ گذشتہ دنوں ایف آئی اے حکام نے ایئرپورٹ پر اداکارہ میرا سے دو پاسپورٹ برآمد کئے تھے۔

ان میں سے ایک حکام نے ضبط کرلیا تاہم میرا کو قانون کی خلاف ورزی کے باوجود چھوڑدیا گیا۔ درخواست گذار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ دو پاسپورٹ رکھنے پر اداکارہ کو گرفتار کرکے اس سے تفتیش کی جائے۔ اس میں ایف آئی اے حکام کو طلب کرکے احکامات جاری کئے جائیں۔

Leave a Reply

pumpkin pumpkin