Apr 05

عدنان سمیع کی تیسری شادی، اسلام آباد میں دعوت ولیمہ

mansoor @ 1:16 am

اسلام آباد: معروف گلوگارہ عدنان سمیع نے تیسری شادی کے بعد اپنی نئی دلہن کے ہمراہ اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ ان کی نئی اہلیہ کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ جرمنی میں رہتی ہیں ان کی شادی ممبئی میں ہوئی ۔

اس موقع پر ان کی اہلیہ زویا کا کہنا تھا کہ عدنان سے شادی کے فیصلے میں انہیں زیادہ وقت نہیں لگا اور پاکستان آکر عدنان کی فیملی سے مل کر خوشی ہوئی۔

Leave a Reply

pumpkin pumpkin