Jan 06 2010
سلمیٰ آغا 10 سال بعد گائیکی کی دنیا میں واپس آ گئیں

ممبئی : پاکستان Ú©ÛŒ Ù…Ø§ÛŒÛ Ù†Ø§Ø² Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ø³Ù„Ù…ÛŒÙ° آغا 10 سال بعد گائیکی Ú©ÛŒ دنیا میں واپس Ø¢ گئیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ بالی ووڈ میں پپی Ù„ÛØ±ÛŒ Ú©Û’ ساتھ Ø¯ÙˆÚ¯Ø§Ù†Û Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کرایا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ Ú©Û’ مطابق سلمیٰ آغا Ú©Ùˆ ممبئی میں ایمپائر سٹوڈیو میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² دیکھا گیا جو پپی Ù„ÛØ±ÛŒ Ú©Û’ ساتھ نئی Ùلم â€Ø¨Ú†Ø§Ø¤â€œ کیلئے Ø¯ÙˆÚ¯Ø§Ù†Û Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کرا رÛÛŒ تھیں۔ سلمیٰ آغا Ú©Û’ پپی Ù„ÛØ±ÛŒ Ú©Û’ ساتھ ریکارڈ کئے گئے تمام گانے ÛÙ¹ Ûوئے تھے۔ پاکستان Ú©ÛŒ مشÛور Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ùلمی دنیا سے لمبے عرصے سے غائب رÛیں۔ سلمیٰ آغا گلوکاری Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø¯Ø§Ú©Ø§Ø±ÛŒ میں بھی اپنا Ù„ÙˆÛØ§ منوا Ú†Ú©ÛŒ Ûیں۔















